سرکاری حمایت یافتہ گروہ گرفتار، منشیات برآمد

بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے سرکاری حمایت یافتہ گروہ کا سربراہ اپنے دو درجن کے قریب ساتھیوں کے ہمراہ گرفتار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے...

بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا ۔ ذوالفقار علی زلفی

بلوچستان ،مسخ شدہ لاشیں اور پاکستانی میڈیا تحریر: ذوالفقار علی زلفی دی بلوچستان پوسٹ پاکستانی میڈیا نے زیارت میں ہونے والے جعلی مقابلے کو فوجی آپریشن قرار دے کر تمام مقتولین کو...

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ حملہ، مبینہ سہولت کار کا خاکہ تیار

کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں مزید پیشرفت کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔ پولیس ذرائع کےمطابق حملے میں ملوث مبینہ مرکزی سہولت کار ملزم زیب کا خاکہ...

بلوچوں کی آزادی کی جدوجہد حق پر ہے- سربراہ بی ایل ایف

زیارت واقعہ کے خلاف کوئٹہ میں ہونے والے احتجاج پہ  فورسز کی شیلنگ و تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے ‎بلوچ آزادی پسند رہنماء اوربلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر ‎اللہ نذر بلوچ نے سماجی رابطے  ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پہ اپنے ایک ٹویٹ میں کہا  ‎بلوچ قوم کےلاپتہ افراد کی لاشیں اٹھانے کے بعد دنیا باور کرے کہ بلوچوں کی آزادی کی جدوجہد حق پر ہے۔ انہوں نے لکھا  کہ کوئی اسمبلی کی رکن ہو یامعروف دانشور اگر اپنی آنکھیں موند لے تووہ اپنی ضمیر کے آگے قصوروار ٹھہرائے گا،ساتھ انہوں نے کہا کہ ‎ ان ماؤں بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو ظلم کے آگے کمربستہ ہیں۔ خیال رہے کہ گذشتہ دنوں زیارت میں پاکستان آرمی کے جعلی مقابلے میں پہلے سے لاپتہ افراد کے قتل کے خلاف لواحقین کی جانبسے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے دھاوا بول کر شرکاء پہ شدید لاٹھی چارج اور آنسو گیس فائر کرکے انہیں زخمی کردیا، شیلنگاور لاٹھی چارج کے باوجود لواحقین کوئٹہ ریڈ زون میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگئے اور دھرنا اس وقت بھی  جاری ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے زیارت میں گذشتہ دنوں دوران آپریشن نو افراد کو مارنے کادعوی کیا تھا فورسز کے مطابق مرنے والوں کا تعلق بی ایل اے سے ہے  تاہم بی ایل اے نے آئی ایس پی آر کے دعوؤں کی تردید کرتےہوئے کہا کہ مارے جانے والے افراد کا بی ایل اے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ لاپتہ بلوچوں کی بازیابی کے لئے کوشاں تنظیم وی بی ایم پی اور لواحقین کا کہنا ہے مارے جانے والے افراد پہلے سے لاپتہ افراد ہیں انکے نام پہلے سے لاپتہ افراد کے فہرست میں موجود ہیں۔  زیارت واقعہ میں قتل ہونے والوں میں خضدار کے رہائشی انجینیئر ظہیر بلوچ بھی شامل تھے انکے بہن کے بقول اکتوبر 2021ء میںجبری گمشدگی کے بعد سے وہ ریاستی اداروں کی حراست میں تھے۔ ظہیر کی ہمشیرہ پچھلے کئی وقتوں سے اپنے بھائی کی بازیابی کے لئے سراپا احتجاج تھی، عظمی بی بی نے کہا کہ بھائی کیبحفاظت بازیابی کے لیے اُنھوں نے ہر در پر دستک دی لیکن وہ زندہ بازیاب تو نہیں ہوئے بلکہ 10 ماہ بعد ان کی تشدد زدہ لاش ہمیںملی۔ اُنھوں نے کہا کہ ان کے بھائی کا تعلق کسی تنظیم سے تھا اور نہ ہی وہ زیارت میں فورسز سے مقابلے میں مارے گئے۔ عظمیٰ نے کہا کہ اگر اُن کے بھائی مقابلے میں مارے گئے تھے تو ان کے ہاتھوں پر مبینہ طور پر ہتھکڑیوں اور آنکھوں پر پٹی باندھےجانے کے نشانات کیوں تھے۔  پاکستان کے معروف صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پہ لکھا ہے کہ ظہیر بلوچ کو گذشتہ سال اٹھایا گیا توانکے بھائی نے تھانہ زر غون آباد میں گمشدگی کی ایف آئی آر کٹوائی انکی بہن نے اپنے بھائی کے لاپتہ ہونے کا شور مچایا جس کےثبوت موجود ہیں لیکن ریاست کہتی ہے وہ دہشت گرد تھا اسکی لاش زیارت کے پہاڑوں سے ملی اس پر کرنل لئیق کے قتل کا الزام لگادیا۔

خواتین و بچوں پر تشدد انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے – بلوچ...

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے سانحہ زیارت کے خلاف آج کوئٹہ میں ہونے والے احتجاجی ریلی پر پولیس کی جانب سے شیلنگ، تشدد اورنارواسلوک پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا...

وادی مشکے میں فوجی آفیسر سمیت آٹھ اہلکاروں کو ہلاک کیا – بی ایل...

بلوچستان لبریشن فرنٹ نے وادی مشکے میں پاکستانی فوج کے ایک آفیسر سمیت آٹھ اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

بلوچ مظاہرین پر تشدد، پولیس اہلکاروں کو معطل اور جوڈیشیل انکوائری کا مطالبہ کرتے...

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کرنے والے بلوچ مظاہرین پر پولیس کا تشدد اظہار رائے...

نمبر ون کے نمبر دو کارنامے ۔ منیر بلوچ

نمبر ون کے نمبر دو کارنامے تحریر: منیر بلوچ دی بلوچستان پوسٹ یشار کمال ناول اناطولیہ کہانی میں ایک جگہ کہتے ہیں کہ ڈاکو کبھی پولیس مقابلے میں نہیں پھنستے بلکہ...

کوئٹہ: زیارت واقعے کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر آنسوں گیس شیلنگ و تشدد

گذشتہ دنوں زیارت میں جعلی مقابلے میں پہلے سے لاپتہ افراد کے قتل کے خلاف آج لواحقین کی جانب سے ہونے والے احتجاج پر پولیس نے دھاوا بول کر...

نیمروز میں بلوچ مہاجرین پر حملہ، ایک نوجوان جانبحق ،قاتل گرفتار

افغانستان میں پاکستانی خفیہ اداروں کی جانب سے بلوچستان کے مختلف علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے بلوچوں پر حملے ہوتے رہے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد مہاجرین...

تازہ ترین

ایکس پر بلاک ہونے والا بلاک کرنے والے کے جواب کو پڑھنے کے قابل...

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کردی گئی، جس کے بعد اب بلاک شدہ صارفین بلاک کرنے...

م سے س تک – دیدگ بلوچ

م سے س تک تحریر: دیدگ بلوچ دی بلوچستان پوسٹ خونی رشتے بھی کتنے مقدس رشتے ہوتے ہیں جب تک بندہ ساتھ ہے انہیں پتا ہی نہیں...

بدخشان میں طالبان مخالف احتجاج کے بعد انکوائری کمیٹی تعینات

افغانستان میں طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف فصیح الدین فطرت کی سربراہی میں...

غزہ کراسنگ پر حماس کے میزائل حملے میں تین اسرائیلی فوجی ہلاک، اسرائیل میں...

حماس کی جانب سے غزہ پٹی کے اندر سے راکٹ داغے جانے کے بعد اسرائیل نے کرم شالوم کراسینگ کو بند کر دیا ہے۔...

آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ...