کوئٹہ: خاتون سمیت دو افراد کی لاشیں برآمد
ایک لاش کلی قمبرانی سے جبکہ دوسرا لاش بائی پاس کلی خلی سے برآمد ہوا۔
ٹی بی پی رپورٹر کے مطابق کوئٹہ کلی قمبرانی سے ایک شخص کی لاش برآمد...
بلوچستان، درجہ حرارت میں کمی کے بعد موسم خوشگوار
کوئٹہ میں درجہ حرارت میں کم ہونے سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، بلوچستان کے چند اضلاع میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت...
پاکستان آمد کا کوئی ایک ایجنڈا نہیں ہے – افغان طالبان
طالبان کے سیاسی دفتر کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی سربراہی میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات کی...
امریکہ سے مذاکرات کے لیے فرانس کا منصوبہ قابل قبول ہے – ایران
ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کی طرف سے امریکا اور ایران کو پیش کردہ مذاکرات کا منصوبہ مجموعی طور پر...
اَلی ھلک ءِ ملوریں زھگے اٙت – سنگر بلوچ
اَلی ھلک ءِ ملوریں زھگے اٙت
نبشتہ کار: سنگر بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
اَلی اے کسہ ءَ تو سرپد ئے کہ دْراجیں کسھے وانگ ءٙ چہ ھلاس نہ بیت، ایشی ءٙ ھرچی...
منصوبے کے تحت بلوچستان میں سیاسی کارکنوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے –...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی خواتین سیکرٹری و رکن صوبائی اسمبلی زینت شاہوانی کے بھائی ملک محمود یار شاہوانی پر قاتلانہ حملے کی شدید...
قلات گیس سلنڈر دھماکے میں زخمی ایک اور خاتون چل بسی
قلات میں امام مسجد کے گھر میں ہو نے والے گیس سلنڈر دھما کے میں زخمی ہو نے والی ایک اور خا تون زندگی کی با زی ہا ر...
بلوچستان کو نظر انداز کیے جانے کی روش جاری ہے، ایچ آر سی پی فیکٹ...
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آرسی پی) نے اپنے فیکٹ فائنڈنگ مشن کے دورہ بلوچستان کے بعد ”بلوچستان: تاحال نظرانداز” کے عنوان سے جاری ہونے والی رپورٹ میں...
سعودی عرب پر حملے میں ایران ملوث نہیں – پیوٹن
ریاض حکومت، امریکا اور دیگر مغربی ممالک سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر گزشتہ ماہ ہونے والے حملے کی ذمہ داری ایران پر عائد کرتے ہیں، تاہم روسی صدر...
براس سے امید – سلمان حمل
براس سے امید
تحریر: سلمان حمل
دی بلوچستان پوسٹ
گذشتہ دو دہائیوں سے جاری بلوچ جدوجہد مختلف اسٹیک ہولڈروں سے ہوتے ہوئے بلآخر جنرل اسلم بلوچ اور دیگر رہنما ساتھیوں کی کاوشوں...


























































