اسلام آباد: مزید 34 بلوچ طلباء رہا ہوگئے

گذشتہ دنوں جبری گمشدگیوں کے خلاف لانگ مارچ کے دوران گرفتار ہونے والے مزید 34 طلبا جیل سے رہا ہوکر احتجاجی کیمپ پہنچ گئے۔

اسلام آباد: جعلی مقابلوں میں بلوچ لاپتہ افراد کے قتل کیخلاف احتجاج

بلوچ یکجہتی کمیٹی اسلام آباد کی جانب سے سانحہ نشتر ہسپتال ملتان اور نوشکی و مستونگ میں لاپتہ افراد کو جعلی مقابلوں میں قتل کرنے کے خلاف اسلام آباد...

مہمند میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 بچے زخمی

خیبرپختونخواہ کے ضلع مہمند میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق...

پاکستان: مسافر بس اور وین میں تصادم بیس افراد ہلاک

پاکستانی صوبے پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر کوچ اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 20 مسافر جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔

شمالی وزیرستان: میر علی بازار میں فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، 2 اہلکار شدید...

صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی شمالی وزیرستان میں پاکستانی فورسز پر نامعلوم افراد کی جانب سے حملے میں دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق میر علی بازار میں معمول کی گشت پر مامور فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زخمیوں میں حولدار خورشید اور سپاہی عبداللہ شامل ہیں، زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں ایک اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ وقوعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ٹرخی چیک پوسٹ پر حملے میں سیکورٹی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ یاد رہے کہ چار روز قبل صوبائی حکومت پشاور میں ایک ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

جنوبی وزیرستان: بم دھماکے میں پاکستان آرمی کے دو اہلکار ہلاک 3 زخمی

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاکستان آرمی کے دو اہلکار ہلاک ۔  دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے بدر بریج کے...

کابل: میلاد النبی کے جلسے میں دھماکہ، 40 افراد جانبحق 80 سے زائد زخمی

افغانستان کے دارالحکومت میں دھماکہ ، 40 افراد جانبحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق...

لاپتا افراد کا بل صادق سنجرانی نے غائب کیا، کسی بھی شہری کو ماورائے...

پاکستان سپریم کورٹ میں لاپتا افراد کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری۔ سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کیس کا 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم...

کابل میں دھماکے سے 22 افراد زخمی، ہلاکتوں کا بھی خدشہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 22 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں...

کابل : عالمی نجی سیکیورٹی کمپنی کے دفتر پر خودکش حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکہ ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع عالمی سیکیورٹی کمپنی جی...

تازہ ترین

آواران: پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو افراد لاپتہ

بلوچستان کے ضلع آواران سے پاکستانی فوج نے دو نوجوانوں کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ...

گوادر باڑ شہر کو بلوچستان سے جدا کرنے کی ایک پری پلان سازش اور...

اتوار کے روز یکجہتی کمیٹی کے سینئر رہنما کامریڈ وسیم سفر نے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کا دورہ کیا ۔

گوادر: خار دار تاروں کے ذمہ دار نیشنل پارٹی اور ن لیگ ہیں۔ سابق...

جمعیت علما اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب...

بلوچستان اور گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت...

بی این پی عوامی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ایڈووکیٹ سعید فیض نے پریس کلب گوادر میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ...

گوادر میں باڑ کی ہر جگہ مخالفت کریں گے ۔ ہدایت الرحمنٰ بلوچ

گوادر سے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ گوادر کو سابق ادوار میں باڑ کے اندر کرنے کی...