کوئٹہ ایف سی چیک پوسٹ پر بم دھماکہ اور فائرنگ

286

کوئٹہ میں بم دھماکہ ۔ دھماکہ ایف سی چیک پوسٹ پہ ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں واقع ایف سی کی چیک پوسٹ پر بم دھماکہ ہوا ۔

دھماکے کے بعد شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں ۔

دھماکے کے بعد فورسز کی بڑی اور ریسکیو ٹیمیں متاثرہ علاقے کی طرف روانہ ہوئیں ہیں