کچھی میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی آر جی

14

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ آج مغرب کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کچھی کے علاقے سنی کے قریب قابض فوج کے قافلے کو گھات لگا کر بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران فوج کی 1 گاڑی براہِ راست حملے کی زد میں آئیں، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے کہاکہ اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بی آر جی قبول کرتی ہے اور اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔