ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست سے دوچار کیا

22

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں زمبابوے نے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کردیا۔

 زمبابوے نے آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں 146 اسکور پر آل آؤٹ کردیا۔ 

زمبابوے نے سنسنی خیز میچ 23 رنز سے باآسانی اپنے نام کرلیا۔

اس سے قبل زمبابوے کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹ پر 169 رنز بنائے،