کیچ: پاکستانی فورسز کے چوکی پر حملہ

1

بلوچستان کے ضلع کیچ میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چوکی کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔

فورسز کے چوکی کو کیچ کے نواحی علاقے زامران ڈیل کے مقام پر نشانہ بنایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات کا سامنا رہا ہے تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا ہے ناہی حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول کی ہے۔