چاغی: کانوائے میں شامل تجارتی گاڑی مسلح افراد نے تحویل میں لے لیا

356

بلوچستان اہم تجارتی روٹ کوئٹہ تفتان شاہراہ پر مسلح افراد کا کنٹرول برقرار، سینکڑوں گاڑیوں کے کانوائے کو سیکورٹی دینے میں فورسز ناکام، ایک اور گاڑی مسلح افراد کی تحویل میں

چاغی کے علاقے دالبندین میں چہتر کے قریب مسلح افراد نے تجارتی گاڑیوں کے بڑے کانوائے میں شامل ایک تجارتی گاڑی کو لوڈ سمیت اپنی تحویل میں لے لیا۔

گذشتہ روز بھی مذکورہ شاہراہ پر تجارتی گاڑیوں، ڈرائیوروں کو تحویل میں لینے کے واقعات سمیت فورسز پر حملوں کی خبریں سامنے آئے تھیں۔