چاغی میں تجارتی روٹ پر پاکستانی فورسز اور تجارتی گاڑیوں کے کانوائے پر مزید حملے، فورسز و گاڑیوں کو نقصانات
چاغی، دالبندین میں چارسر کے علاقے میں پاکستانی فورسز اور تجارتی گاڑیوں کے کانوائے کو تین مقامات پر مسلح افراد نے حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔
ان حملوں میں پاکستانی فورسز اور تجارتی گاڑیوں کو نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔















































