ڈیرہ مراد جمالی: پاکستانی فورسز افسر کے رہائش گاہ پر راکٹ حملہ

0

نامعلوم افراد نے فورسز افسر کے رہائش گاہ کو راکٹوں سے حملوں میں نشانہ بنایا ہے۔

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی سے اطلاعات کے مطابق پولیس تھانہ صدر کی حدود گوٹھ ڈاھڈا کے علاقے میں پاکستانی فورسز افسر کے رہائش گاہ پر نا معلوم مسلح افراد کی جانب سے چار راکٹ لانچر داغے گئے جس سے پورا علاقہ گونج اٹھا اور عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے جائے وقوہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔