ہرنائی میں ریلوے لائن پہ حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ یو بی اے

505

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح سات بجے کے وقت ضلع ہرنائی کے علاقے کوچیالی ڈاڈا کور کے مقام پہ قابض ریاست کی زیر تعمیر استحصالی منصوبہ کے ریلوے لائن کے پٹھڑی کو پُل سمیت ہمارے سرمچاروں نے بارودی مواد سے اُڑا دیا

ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچستان میں استحصالی منصوبوں پہ کام کرنے والے تمام اہلکار اور لیویز فورس کو متعدد بار وارننگ جاری کرنے کے بعد اب ہمارے سرمچاروں کے نشانہ پہ ہونگے ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی کے مقصد کے حصول تک جاری رئینگے ۔