قلات میں پاکستانی فوج پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

642

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے آج صبح قلات کے علاقےہربوئی، اسکلکو میں مرکزی شاہراہ کے نزد قابض پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو اس وقت مسلح حملے میں نشانہ بنایا جب وہ پیدلاپنے کیمپ کی طرف جارہے تھے، حملے میں ایک دشمن اہلکار موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔

انہوں نے کہا کہ دریں اثناء سرمچاروں کے دوسرے دستے نے مذکورہ پوسٹ پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغے جس کے نتیجے میںدشمن کو مزید جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا۔

جیئند بلوچ نے کہا کہ بلوچ لبریشن لبریشن دونوں حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کے مکمل انخلاء تک ہماریکارروائیاں جاری رہیں گی۔