میہڑ میں آباد کار کو ہلاک کیا – ایس آر اے

412

سندھ میں متحرک مسلح آزادی پسند تنظیم سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے میڈیا میں اپنے ایک جاری بیان میں سندھ کے علاقے میہڑ (دادو) میں پاکستانی ایجنسیوں کے آلہ کار اور غیرسندھی آبادکار شوروم بزنس مین خان محمد پٹھان کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے –

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس آر اے تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ ہماری زمین سے قبضہ ختم کر چلے جائیں ۔

ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دہراتی ہے۔