ضلع آواران: پاکستانی فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

259

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 17 جنوری بروز بدھ کی شام کو ضلع آواران کے علاقے بزداد کْلی میں قائم پاکستانی آرمی کی چوکی پر ایک فوجی اہلکار کو اسنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔