مستونگ : مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی

151

مستونگ بازار میں پائلٹ سکول کے قریب پرچون کی دکان پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئیں ہیں ۔

فائرنگ سے دو افراد غلام حسین اور امیربخش ساکن کھڈکوچہ زخمی ہوئیں۔

زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے زخمیوں کو مزید علاج کے لئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔

فائرنگ کی وجوہات پرانی رنجش بتایا جارتاہے پولیس نے نامزد ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔