مند: اسنائپر حملے میں فورسز اہلکار کو ہلاک کیا – بی ایل ایف

92

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے نامعلوم مقام سے ضلع کیچ میں فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل بروز پیر پندرہ اپریل کو شام پانچ بجے سرمچاروں نے ضلع کیچ میں مند کے علاقے دوکوپ میں فوجی چیک پوسٹ کے مورچے پر اسنائپر رائفل سے حملہ کرکے قابض فوج کے ایک اہلکار کو ہلاک کیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔