مند میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

125

حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ – گہرام بلوچ

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرا م بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں پاکستانی فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل رات ہمارے سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے مند کے علاقے گوبرد میں پاکستانی فوجی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا۔

حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔ یہ حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔