گوادر سے فورسز کے ہاتهوں ایک طالب علم گرفتاری بعد لاپتہ

260

گوادر سے فورسز کے ہاتهوں ایک طالب علم گرفتاری بعد لاپتہ.

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق فورسز نے گوادر سے ایک کمسن طالب علم کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا.

گرفتار طالب علم کی شناخت سلمان ولد ماسٹر بشیر کے نام سے ہوئی جو کیچ گومازی کا رہائشی ہے