ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ 7 افراد ہلاک

303

ڈیرہ بگٹی میں ایک گھر پر فائرنگ اور باردوی سرنگ کا دھماکہ

فائرنگ اور دھماکے سے 7 افراد ہلاک

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے ٹوبہ نوحکانیمیں ایک گھر پر فائرنگ اور بارودی سرنگ کے دھماکے سے سات افراد کی ہلاکت  اور دو زخمی ہونے کی اطلاعات ہے ۔