آواران : فورسز کی گاڑی پرفائرنگ ایک ہلاک تین زخمی

248
File Photo

آواران:جھاؤ میں فورسز کی گاڑی پرفائرنگ

فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک تین زخمی، تفصیلات  کے  آواران کے علاقے جهاو میں نامعلوم مسلح افراد نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہوئیں .

زخمی اہلکاروں  کو بیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا