آواران و بلیدہ میں فائرنگ سے دو افراد زخمی

282

آواران  میں نا معلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی۔

تفصیلات  مطابق اتوار کو آواران کے علاقے بزداد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے عبداللہ نامی شخص کو شدید زخمی کردیا اور فرارہو گئے ۔

دریں اثناء  کیچ میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ملزم گرفتار،

آمدہ اطلاعات کے مطابق اتوار کو کیچ کی تحصیل بلیدہ میں اکبر نا می شخص نے فائرنگ کر کے یا ر محمد ولد خدا داد کو زخمی کردیا ،لیویز نے ملزم کو پستول کے ہمراہ گرفتارکر لیا۔