زامران سے بدنام زمانہ ڈاکو مسلح افراد کے ہاتھوں اغواء

412

زامران سے مسلح افراد نے بدنام زمانہ ڈاکو کو اغواء کرلیا ۔

زامران سے دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے واجد زامرانی کے مطابق آج مسلح افراد نے زامران کے علاقےبسد سے بدنام زمانہ ڈاکو وزیر ولد نذیر سکنہ دزپروم کو اغواء کرلیا ۔

نمائندے کے مطابق وزیر علاقے کا بدنام زمانہ ڈاکو کے علاوہ فورسز کے لئے مخبر کا کام بھی کرتا تھا ۔

تاہم ابھی تک کسی بھی جانب سے اس اغواء کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے