لشکر بلوچستان نے زامران حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

252

لشکر بلوچستان کے ترجمان لونگ بلوچ نے کہا ہے کہ ہفتے کی شام بلوچ سرمچاروں نے زامران نوانو کے مقام پر قابض آرمی کے چیک پوسٹ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے میں آرمی کے چار اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ اس حملے کی ذمہ داری لشکر بلوچستان قبول کرتی ہے اور ہمارے اس طرح کے کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔