پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک، ہندوستانی قومی ترانہ شائع کردیا گیا August 3, 2017 208 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کردیا گیا پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرنے کے بعد اس پر ہندوستانی قومی ترانہ شائع کیا گیا۔ ویب سائٹ مختصر دورانیے کے لیئے ہیکرز کے زیرِ اثر رہا، مگر اس دورانیے میں ویب سائٹ پر ہیکرز نے ہندوستانی قومی ترانے کے ساتھ ساتھ ہندوستان کے جشن آزادی کی بھی مبارک بادی بھی پیش کی۔ ویب سائٹ Pakistan.gov.pk دن کے تین بجے Neo-h4ck3r نامی ہیکرز کی جانب سے ہیک کی گئی تھی۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر ہندوستانی ترنگے میں موجود اشوکا چکر کی تصویر شائع کرنے کے ساتھ یومِ آزادی کے پیغامات لکھے تھے۔ اب تک پاکستانی حکام نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی ردعمل ظاہر نہیں کی ہے۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR عالمی شہرت یافتہ بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے سشما سوراج کی وفات سے بلوچ قوم ایک ہمدرد دوست سے محروم ہو گیا ہے۔ بی این ایم کشمیر معاملے پر پاکستانی واویلا منافقت کی انتہا ہے – بشیر زیب بلوچ پاکستان سینٹ : اپوزیشن اکثریت کے باوجود حاصل بزنجو ناکام راشد حسین کی پاکستان حوالگی کے خلاف جرمنی میں احتجاج کا اعلان ورلڈ کپ : ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 23 رنز سے شکست دیدی تازہ ترین کوئٹہ، خاران: ایف سی چوکی اور سی ٹی ڈی دفتر پر حملے May 19, 2026 بلوچستان کے کوئٹہ اور خاران شہر میں پاکستانی فورسز کو حملوں میں نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سوموار کے روز مختلف حملوں میں... بلوچستان: معدنیات بردار گاڑیوں پر مسلسل حملے، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے لوڈنگ بند کردی May 18, 2026 بلوچستان سے معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملوں کے باعث ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے گاڑیاں روکنے کا اعلان کردیا۔ کولواہ: مسلح حملے میں پاکستانی فورسز کے تین اہلکار ہلاک May 18, 2026 آپریشن کی غرض سے آنے والی پاکستانی فورسز پر حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات۔ بلوچستان کے ضلع کیچ... سندھ: رینجرز و سی ٹی ڈی کا ریڈ بک میں شامل انتہائی اہم ایس... May 18, 2026 کراچی فورسز حکام کا سندھودیش ریولوشنری آرمی سے وابستہ مبینہ رکن کی گرفتاری کا دعوی۔ کراچی میں سندھ... ایک استاد کی یاد، ایک صحافی کا صدمہ، اور وقت کی بے رحمی –... May 18, 2026 ایک استاد کی یاد، ایک صحافی کا صدمہ، اور وقت کی بے رحمی تحریر: فہیم بلوچ دی بلوچستان پوسٹ یہ کہانی ایک پرانی یاد سے شروع ہوتی...