تربت: بدامنی کیخلاف شٹراؤن ہڑتال

298

بدامنی اور آئے روز قتل وغارتگری اور چوری وڈکیتی کیخلاف آل پارٹیز و دیگر کی کال پر تربت شہر مکمل بند

آل پارٹیز، سوشل ایکٹوسٹ الائنس کیچ کی جانب سے تربت شہر میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور آئے روز قتل و غارتگری اور ڈکیتی کے پہ درپے واقعات کیخلاف آج تربت شہر میں مکمل شٹرڈاؤن ہرتال کی جارہی ہے۔

ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز تعلیمی ادارے اور بینک بند ہیں، ہرتال کی نگرانی کیلئے آل پارٹیز، سوشل ایکٹوسٹ الائنس کے رہنما کرتے رہے۔