بی ایل اے نے کراچی میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

409

بلوچ لبریشن آرمی نے اس سے قبل کراچی میں چینی قونصل خانے پر  بھی حملہ کیا تھا ۔

دی بلوچستان پوسٹ  سوشل میڈیا مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک مختصر بیان میں کراچی میں ہمدرد یونیورسٹی کے قریب حب چوکی سے آنے والے اٹک سمیٹ فیکٹری کے چینی انجینئرز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کے حملے مستقبل میں چینی انجینئرز پر شدت کے ساتھ جاری رہیں گے ۔