سبی : پیٹرول پمپ میں آتشزدگی، جانی نقصان کی اطلاع نہیں

233
دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والے اطلاعات کے مطابق سبی میں لونی روڈ پہ واقع مری پیٹرول پمپ میں آگ بھڑک اٹھی ۔
عینی شاہدین کے مطابق پمپ میں ٹینکر پیٹرول خالی کررہا تھا کہ اچانک آگ گئی ۔
مقامی انتظامیہ نے حفاظتی نقطہ نظر کے تحت قریبی گھروں کو خالی کردیا ۔
تاہم آگ لگنے سے کسی بھی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں