بی آر اے نے تمپ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

109

 بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے کہا کہ گذشتہ شب ہمارے  سرمچاروں نے  کیچ کے علاقے تمپ میں ایف سی کے چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں  فورسز کو بھاری نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ ہماری کاروائیاں بلوچستان کی  آزادی تک جاری رہینگے۔