پنجگور:فورسز کا گھر پہ چھاپہ ایک شخص گرفتار بعد لاپتہ

165

دی بلوچستان پوسٹ ویب ڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق پنجگور کے  علاقے پروم میں فورسز کا گھر پہ چھاپہ-

تفصیلات کے مطابق منگل کی رات پروم کلشان سے نواب ولد غلام حسین سکنہ پروم کلشان گرفتاری بعد نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا گیاہے-

یہ بھی پڑھیئے

پنجگور و بلیدہ سے تین افراد لاپتہ

 واضح رہے بلوچستان میں انسانی حقوق کی  پامالیاں سنگین صورتحال اختیار کر چکی ہیں-