موسمیاتی تبدیلی کا شکار گوادر – ٹی بی پی اداریہ

موسمیاتی تبدیلی کا شکار گوادر ٹی بی پی اداریہ گوادر، چین پاکستان معاشی راہداری کا مرکزی مقام ہے، دو دہائیوں سے شہر کو ترقی کا ماڈل بناکر پیش کیا جاتا رہا...

بلوچستان: مارچ کے پہلے 10 روز میں 383 ٹریفک حادثات پیش آئے

بلوچستان ٹریفک حادثات / میڈیکل ایمرجنسی رسپانس سینٹرز کے اعداد و شمار کے مطا بق بلوچستان میں ٹریفک حادثات پریشان کن حد تک اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان...

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکہ، دو افراد کی موت

پاکستان کے شہر پشاور میں ریسکیو 1122 کے مطابق بورڈ بازار کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل میں دھماکہ ہوا ہے جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد...

شہدائے درہ بولان – امین بولان

شہدائے درہ بولان تحریر: امین بولان دی بلوچستان پوسٹ‎ بولان بلوچ تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، وہ چاہے خوبصورتی کے لحاظ سے ہو، تاریخی جنگوں کی وجہ سے ہو، قصوں  شعر...

بلوچستان: فائرنگ کے واقعات میں تین افراد ہلاک

بلوچستان کے دو مختلف اضلاع میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت بلیدہ، الندور میں نامعلوم افراد کی...

پسنی بجلی کی عدم فراہمی و کیسکو رویہ کے خلاف خواتین کا احتجاج

پسنی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج پر نازیبا الفاظ کا استعمال، مشتعل خواتین نے کوسٹل ہائی وے بلاک کردیا پسنی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے کے خلاف خواتین سراپا...

مظلوم اقوام متحد ہوکر سامراجی و استعماری قوتوں کو شکست دیں – جیئند بلوچ

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے نومنتخب چیئرمین جیئند بلوچ و دیگر رہنماؤں نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کی۔ رہنماؤں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ اکیسویں صدی کا آغاز عالمی سرمایہ...

خواتین کا عالمی دن: بلوچ خواتین فورم کا خاران میں سیمینار کا انعقاد

کسی بھی قوم کے لیے اس کے منزل تک پہنچنے کے لیے خواتین کی شرکت اپنے ہم منصبوں کے ساتھ ضروری ہے۔ بلوچ ویمن فورم کے زیراہتمام 8 مارچ کو...

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری

بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے طویل بھوک ہڑتالی کیمپ کو آج 5375 دن مکمل ہوگئے، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین جیئند...

بلوچستان مختلف حادثات میں 13 افراد جانبحق، چار زخمی

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں پیش آنے والے واقعات میں مجموعی طور پر 13 افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں- روڈ حادثے کا پہلا واقعہ...

تازہ ترین

نوشکی، دالبندین: سی ٹی ڈی قافلے پر حملہ، لیویز چوکیوں پر کنٹرول

بلوچستان کے علاقے نوشکی اور دالبندین میں پاکستانی فورسز کو حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ مسلح افراد نے فورسز کی دو چوکیوں...

جیونی: پاکستانی فورسز کی آپریشن، گھروں پر چھاپے

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں آج صبح پاکستانی فورسز نے ایک سرچ آپریشن کا آغاز کیا، جس کے...

زامران جھڑپوں میں جانبحق آزادی پسند کی شناخت ساچان کے نام سے ہوگئی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں پاکستانی فوج کیساتھ جھڑپوں میں جانبحق ایک شخص کی شناخت ہوگئی ہے۔ زامران میں گذشتہ دو روز...

کوئٹہ: خدیجہ بلوچ نامی طالبہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے پاکستانی فورسز نے بولان میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل پر چھاپہ مار کر خدیجہ نامی ایک...

بلوچستان: حادثات و واقعات میں تین افراد جانبحق، ایک زخمی

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات و واقعات میں مجموعی طور پر تین افراد جانبحق جبکہ ایک شخص...