جیونی: پاکستانی فورسز کی آپریشن، گھروں پر چھاپے

101

بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے جیونی پانوان میں آج صبح پاکستانی فورسز نے ایک سرچ آپریشن کا آغاز کیا، جس کے دوران گھروں کی تلاشی لی گئی۔

ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فورسز نے مقامی افراد کے موبائل فونز ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔

تاہم تاحال کسی بھی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔