تمپ میں پاکستانی فوج پر حملہ
مسلح افراد نے پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ، آسیاباد میں گذشتہ شب مسلح افراد نے پاکستانی فوج...
خضدار دھماکا، پریس کلب کے صدر صدیق مینگل ہلاک، 9 افراد زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں مرکزی شاہراہ پر سلطان ابراہیم روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق گزشتہ ماہ پاکستان میں عسکریت پسندوں کے کم از کم ستتر حملوں میں ستر افراد اور چار عسکریت پسند بھی مارے گئے۔ مارچ...
بارکھان میں نام نہاد انفراسٹرکچر کی تبدیلی میں عوام کا جینا محال ہوگیا ہے...
بارکھان سے رکنی تک کی مرکزی شاہراہ تین حکومتوں کی تبدیلی کے بعد بھی ناقابل استعمال ہے - این ڈی پی بارکھان زون
نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بارکھان زون کے ترجمان...
امریکی جامعات میں فلسطینیوں کے حق میں احتجاج، گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز
امریکہ کے تعلیمی اداروں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے طلبہ کی گرفتاریوں کی تعداد 2100 سے تجاوز کر گئی ہے۔
خبر رساں ادارے 'ایسوسی ایٹڈ پریس' نے...
زامران میں جاسوس کیمرے فائرنگ سے تباہ
مسلح افراد نے جاسوس کیمروں و ان سے منسلک سولر پلیٹس کو فائرنگ کرکے تباہ کردیا۔
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران میں گذشتہ رات مسلح افراد نے پاکستان...
تمپ میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں پاکستان فوج کی نقل و حرکت دیکھنے میں آئی ہے۔ علاقائی ذرائع فوجی آپریشن کے خدشے کا اظہار کررہے ہیں۔
ذرائع نے...
سوراب: بیٹے کو دیور کے چنگل سے چھڑایا جائے۔ بیوہ خاتون کی پریس کانفرنس
سوراب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیوہ خاتون نے کہا ہے کہ میرے کم سن بیٹے کو دیور کے چنگل سے چھڑایا جائے، نوراحمد نامی شخص میرے...
دکی حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے آج دکی میں بلوچ وسائل کی لوٹ مار کرنے والی...
ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔


























































