گوادر پورٹ کا کنٹریکٹ خفیہ ہے، تفصیلات سامنے نہیں لاسکتے – سیکریٹری بحری امور

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری کی جانب سے بتایا گیا کہ گودار پورٹ کے امور سے متعلق کنٹریکٹ ‘خفیہ’ ہے اور اس کی...

مند میں گھر گھر تلاشی، تین افراد اغوا

مند کے علاقے گوبرد میں ہونے والے گھر گھر تلاشی آپریشن میں کم سے کم تین افراد اغوا۔ دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندے کے مطابق پاکستانی فورسز نے مند کے...

کوئٹہ : خواتین وکلاء کا خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلا ف کارروائی کا مطالبہ

کوئٹہ میں خواتین وکلاء نے وکلاء برادری کے خلاف سٹی تھانے میں درج ایف آئی آر واپس لینے اور خاتون اسسٹنٹ کمشنر کے خلا ف کارروائی کا مطالبہ کر...

جامعہ بلوچستان: مطالبات کے حق میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج

مالی بے ضابطگیوں نے جامعہ بلوچستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کردیا ہے - جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان بلوچستان یونیورسٹی کے...

بلوچوں اور پشتونوں کے سیاسی ،معاشی اور ثقافتی مفادات ایک دوسرے سے ملتے جلتے...

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایم سی یونٹ کی جانب سے ایک سیمینار بعنوان بلوچ و پشتون کے درمیان...

بلوچستان : تمپ میں فورسز کا سرچ آپریشن

بلوچستان کے علاقے تمپ میں فورسز کا آپریشن، گھر گھر تلاشی ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تمپ میں آج صبح فورسز نے ...

آزادی کے بغیر بلوچ سیاسی، سماجی و اقتصادی ترقی نہیں کرسکتا، بی ایس ایف

بلوچ وطن موومنٹ، بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلو چ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بلوچ قومی جہد...

سشما سوراج کی وفات سے بلوچ قوم ایک ہمدرد دوست سے محروم ہو گیا...

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے ممتاز بھارتی سیاستدان اور پارلیمنٹیرین محترمہ سشما سوراج کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...

سوراب میں فورسز پر مسلح افراد کا حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کردیا۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سوراب میں...

بلوچستان: دشت سے 1 شخص بازیاب، آواران سے 2 لاپتہ

بلوچستان کے علاقے دشت سے ایک لاپتہ شخص بازیاب، جبکہ آواران سے دو افراد لاپتہ۔ دی بلوچستان پوسٹ نیوز ڈیسک کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دشت کے علاقے...

تازہ ترین

دکی حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاکہ ہمارے سرمچاروں نے آج دکی میں بلوچ وسائل...

ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں باپ بیٹا لاپتہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو افراد کو جبری...

مشکے کے رہائشی فوج کے باعث اذیت ناک زندگی گذار رہے ہیں – سمی...

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی رہنماء سمی دین محمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری جنگ میں اس وقت جو سب سے...

تربت تعلیمی چوک میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،بی...

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے تربت میں تعلیمی...

مشکے :خواتین کا پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ہراساں کیے جانے اور جبری مشقت کے...

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہراساں کرنے اور بدسلوکی کے...