قلات: پاکستان فوج کے قافلے پر بم دھماکہ
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستان فوج کے قافلے میں شامل گاڑی پر ایک دھماکہ ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق فورسز کی گاڑی پر دھماکہ قلات شہر کے قریب خزینئی...
بولان میں فوجی آپریشن کا آغاز
بلوچستان کے علاقے بولان میں آج صبح پاکستان فوج نے آپریشن کا آغاز کردیا ہے، مختلف علاقوں میں ہیلی کاپٹروں کو فضاء میںدیکھا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق بولان کے...
بیٹے پر جج قتل کا الزام و گرفتاری جھوٹا دعویٰ ہے – والد شفقت...
کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ “سی ٹی ڈی” کے زیر حراست شفقت یلانزئی کے والد نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا آج انھیں سوشل میڈیا کے ذریعے پتہ...
سی پیک منصوبہ گوادر کے عوام کو قبول نہیں – حق دو تحریک
گوادر میں جاری دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا۔ مطالبات کی منظوری تک سی پیک منصوبوں پر دھرنا دیا جائے گا - مولانا ہدایت الرحمن
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں پریس کلب کے سامنے جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ آج 4805 ویں روز بھی...
قلات میں موبائل ٹاور تباہ
بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم افراد نے یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور کو دھماکے سے تباہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قلات کے علاقے منگچر میں مکی کے...
خاران: سی ٹی ڈی کی نور مسکانزئی کے قاتل کی گرفتاری کا دعویٰ
گذشتہ دنوں خاران میں ہلاک ہونے والے سابق چیف جسٹس نور محمد مسکانزئی کے قاتل کو کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے گرفتار کرنے کا دعویٰ...
بلوچ لبریشن آرمی نے فوجی قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
بلوچ لبریشن آرمی نے گذشتہ روز کولواہ میں پاکستان فوج کے گاڑیوں کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا...
خضدار: غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی سمیت دو افراد کو قتل کردیا
بلوچستان کے ضلع خضدار میں غیرت کے نام پر باپ نے اپنی بیٹی اور ایک لڑکے کو قتل کردیا۔
واقعہ خضدار کے تحصیل زہری کے مقام پر پیش آیا ہے۔...
گوادر: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج
بلوچ یکجہتی کمیٹی گوادر کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-
مظاہرے میں فورسز کے ہاتھوں لاپتہ عظیم دوست بلوچ، بولان کریم، نسیم بلوچ اور...

























































