بلیدہ سے لاش برآمد

ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ بٹ میں گولیوں سے چھلنی ایک لاش برآمد کی گئی ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ لیویز...

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر افراتفری: 10 تابوتوں کی آمد پر لواحقین پریشان، انتظامیہ لاعلم

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر یرغمالیوں کے لواحقین کا رش، انفارمیشن ڈیسک قائم یرغمالیوں کے لواحقین میں مایوسی پھیل گئی۔ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر اس...

بلوچستان میں ریاست کا کنٹرول ختم، جنگ ریاست ہار چکی ہے۔ اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے بولان کے قریب بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے ٹرین پر حملہ اور قبضے کے واقعہ کے...

جعفر ایکسپریس تاحال بی ایل اے کے قبضے میں، حملہ آوروں کا پیغام جاری

جعفر ایکسپریس پر بی ایل اے کے قبضے کو بائیس گھنٹے مکمل ہوچکے ہیں، تاحال ریل گاڑی بی ایل اے کے سرمچاروں کے قبضے میں ہے۔

بولان، جعفر ایکسپریس قبضہ: جیٹ، ڈرون طیاروں اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کی آپریشن...

بولان میں بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے جعفر ایکسپریس کو قبضے میں لیے جانے کو بیس گھنٹے ہوچکے ہیں، تاحال بی ایل اے کے مطالبات کے حوالے سے...

بولان: حملہ آوروں نے کہا ہم سویلین، خواتین بوڑھے اور بچوں کو نہیں مارینگے...

رات گئے بی ایل اے کی جانب سے رہائی پانے والے درجنوں خواتین بچے اور بوڑھے کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی جانب سے رہائی پانے والوں...

خاران: پاکستان فوج کے پوسٹ پر حملہ، شدید نوعیت کی جھڑپیں

بلوچستان کے ضلع خاران میں گذشتہ شب مسلح افراد کی بڑی تعداد نے پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔ علاقائی ذرائع نے ٹی بی پی...

بولان میں یرغمالیوں کی صورتحال بدستور جاری ہے، 144 اہلکاروں کی نام اور رینک...

بلوچ لبریشن آرمی نے کہا کہ پاکستانی فوج کا جارحانہ قدم ہر بار 10 مغویوں کی ہلاکت کا باعث بنے گا۔ بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بولان کے قریب...

بولان یرغمالیوں کے تفصیلات سامنے آگئی، پاکستان فوج کے میجر رینک آفسر و اہلکار...

بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے بولان ڈھاڈر کے قریب یرغمال بنائے گئے مسافر ٹرین کے یرغمالیوں کی تفصیلات ریلوے حکام نے جاری کردی ہے۔

جعفر ایکسپریس قبضہ: فورسز کی مشکاف کے قریبی علاقوں کو زبردستی خالی کرنے کی...

کوئٹہ سے پشاور جانے والا جعفر ایکسپریس 12 گھنٹے گزرنے کے بعد ابتک ٹنل کے اندر بی ایل اے کے تحویل میں ہے ۔

تازہ ترین

ڈیرہ بگٹی، پنجگور: والد اور بچے سمیت تین افراد جبری گمشدگی کا شکار

تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ میں ایف سی اہلکاروں نے غلام کریم بگٹی کو ان کے بچے...

خاران: سی ٹی ڈی کے ہاتھوں نقدی و زیورات کی لوٹ مار، متاثرین کا...

بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ذیلی ادارے سی ٹی ڈی کی جانب سے چادر و چار دیواری کی پامالی،...

کوئٹہ:وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6147ویں روز میں داخل، جبری گمشدگیوں کے...

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم...

بلوچستان: خاتون سمیت 8 افراد جبری گمشدگی کے بعد بازیاب

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے خاتون سمیت 8 افراد بازیاب ہوکر گھروں...

کراچی: فوزیہ بلوچ اور اہلِ خانہ رہا، مقدمہ خارج

کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی رکن فوزیہ بلوچ اور ان کے اہلِ خانہ کی رہائی کے بعد مقدمہ...