امریکا: کووڈ-19 پر تحقیق کرنے والے پروفیسر کا قتل

امریکی ریاست پنسلوانیا میں کووڈ-19 پرمؤثر تحقیق کرنے والے یونیورسٹی آف پیٹسبرگ کے چینی نژاد پروفیسر کو قتل کردیا گیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق پیٹسبرگ یونیورسٹی کا کہنا تھا...

پاسداران انقلاب کا ہائی پروفائل کرنل تہران میں قتل

ایران میں پاسداران انقلاب کے کرنل کو دارالحکومت تہران میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایران کی سرکاری خبر...

بھارت نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر فتح سمیٹ لی۔ بھارت...

لیبیا : مہاجرین کے مرکز پر بمباری ، 40 افراد جانبحق 80 زخمی

اقوام متحدہ کی تسلیم کردہ لیبیائی حکومت کی وزارت صحت حکام کے مطابق دارالحکومت طرابلس میں بدھ کو علی الصباح غیر قانونی مہاجرین کے ایک حراستی مرکز پر فضائی...

یورپی یونین کا ایران کو برسلز میں بات چیت کی دعوت

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کو مشرقِ اوسط کی صورت حال پر غور کے لیے برسلز میں بات چیت...

کورونا وائرس: چین میں ہلاکتوں کی تعداد 805 ہوگئی

کورونا وائرس سے چین میں ہلاک افراد کی تعداد 805 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے چین میں متاثر افراد کی تعداد 36 ہزار 693 ہو گئی ہے،...

تاریخ رقم کرنے والی کمالا ہیرس

نومبر 2020 میں ہونے والے امریکی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی 56 سالہ ایشیائی و افریقی نژاد کمالا ہیرس نے 20 جنوری 2021 کو پہلی نائب امریکی خاتون...

انڈیا میں انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں پر نظر ہے – امریکہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے انڈیا میں ’انسانی حقوق کی بڑھتی ہوئی خلاف ورزیوں‘ پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے...

روس کے ساتھ دفاعی تعاون کسی کے خلاف نہیں – عبداللہیان

بلاشبہ تہران اور ماسکو کے مشترکہ ایجنڈے کا ایک موضوع دفاعی تعاون ہے لیکن ہمارا باہمی تعاون کسی بھی فریق کے خلاف نہیں ہے - وزیر خارجہ...

اترپردیش میں سابق ایم پی عتیق احمد بھائی سمیت کیمروں کے سامنے قتل

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں سابق ایم پی عتیق احمد اور ان کے بھائی کو کیمروں کے سامنے قتل کر دیا گیا۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق  واقعہ...

تازہ ترین

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا مبینہ مقابلے میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ

بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے ایک مبینہ مقابلے میں چار افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کوئٹہ: سخت ایس او پیز کے خلاف ٹرانسپوٹرز کا احتجاج مزاکرات کے بعد ختم

گزشتہ مہینے بلوچستان کے علاقے نوشکی میں بلوچ لبریشن آرمی کے ایک حملے کے بعد بلوچستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹیں بڑھانے اور...

جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ

جرمن کی مشرقی ریاست سیکسنی میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان ایک حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کے وقت...

کوئٹہ :پولیس کا مبینہ مقابلے میں ایک حملہ آور کو مارنے کا دعویٰ

‎کوئٹہ میں مسلح افراد کا پولیس موبائل پر حملہ، مبینہ جوابی کاروائی میں حملہ آور مارا گیا- کوئٹہ پولیس...

ڈیرہ مراد جمالی: خاتون نے خودکشی کرلی

بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے ربیع میں خاتون نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔ خودکشی کا...