بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں کمبڑی پْل کے مقام پر کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ کو گیس کی سپلائی مکمل بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے قابض پنجابی افواج کے انخلا تک جاری رہیں گی
تازہ ترین
خاران حملے میں قابض پاکستانی فوج کے 5 اہلکار ہلاک کئے – بلوچ لبریشن...
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج خاران میں قابض...
کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج جاری، ثاقب بزدار کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو، تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن...
گوادر: پانی کی قلت برقرار، شہری سراپا احتجاج
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے پیاسے شہریوں نے پانی کی شدید قلت کے خلاف جی ڈی اے دفتر کے سامنے احتجاجی...
خاران: پاکستانی فورسز کے پوسٹ پر حملہ، ہلاکتوں کی اطلاعات
بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔
فورسز پوسٹ کو خاران کے علاقے...
مچھ سے مسلح افراد کے ہاتھوں 3 کانکن اغوا
مسلح افراد نے کان پر حملہ کرکے وہاں موجود تین کانکنوں کو اپنے ہمراہ لے گئے۔
مچھ کے...