خضدار سے آمد اطلاعات کے مطابق زلزلے کے معمولی جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
خضدار میں زلزلے کے معمولی جھٹکے رات 10 بجکر 13 منٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ لوگوں گھروں سے نکل کر کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہوچکے ہیں ۔
بیانیے کی تبدیلی: بلوچستان کا موقف اور ریاست کی نفسیاتی پسپائی.
تحریر: ہانی بلوچ
دی بلوچستان پوسٹ
تاریخی طور پر ریاستیں اپنے جغرافیے اور مفادات کے تحفظ...