تُربت: ایف سی ٹریننگ سنٹر پر حملہ

1484
فائل فوٹو

ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر میں مسلح افراد نے ایف سی ٹریننگ سینٹر کو حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق حملے کے دوران شدید فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔

تاہم حملے کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہے۔