گورکوپ میں ایف سی کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بی ایل ایف

292

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے گذشتہ روز 18 مئی کو شام گئے ساڑھے آٹھ بجے کے قریب کیچ کے علاقے گورکوپ میں پاکستانی فورسز ایف سی کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ۔

انہوں نے کہا کہ حملے کے نتیجے میں دشمن فورسز کو جانی نقصان پہنچا۔

ترجمان نے کہا کہ بی ایل ایف اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور بلوچستان کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔