تربت: فورسز کی کارروائی 7 مشتبہ افراد کو مارنے کا دعویٰ

990

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں پاکستانی فورسز نے کارروائی میں 7 مشتبہ افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فورسز حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ مارے جانے والے افراد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔ انتظامیہ کے مطابق مشتبہ افراد کی اطلاع ملنے پر فورسز کی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں 7 مشتبہ افراد جان بحق ہوئے جن کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ہوا۔

نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے، اس حوالے سے مزید تفصیلات شامل کی جارہی ہے۔