کوہلو میں قابض فورسز کے چھاونی پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ یو بی اے

263

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں نامعلوم مقام سے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج 5 بجکر 30 منٹ پہ ہمارےسرمچاروں نے ضلع کوہلو کے علاقے کرمووڈھ کے مقام پہ واقع قابض فورسز کے چھاونی پہ بھاری اور بڑے ہتھیاروں سے حملہ کیا،حملے میں قابض فورسز کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رئینگے ۔