حب میں سیمنٹ فیکٹری پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل ایف

373

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے حب کے علاقے ساکران میں 3 مارچ کو رات کے ساڑھے نو بجے قابض ریاست کی سیمنٹ فیکٹری کی تین گاڑیوں کے کانوائے کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ دو گاڑیاں شدید حملہ کی زد میں آئیں جس سے انہیں جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

میجر گہرام بلوچ نے مزید کہا کہ قابض فورسز ان کے معاون کاروں او ر سامراجی منصوبوں کے خلاف مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک حملے جاری رہیں گے۔