کاہان میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – یو بی اے

324

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کاہان میں قابض فورسز کے راستے میں بارودی سرنگ رکھا، قابض فورسز کی گشتی دستہ کا گاڑی بارودی سرنگ کے زد میں آیا جس سے گاڑی مکمل طور تباہ ہوا گاڑی میں سوار تمام اہلکار ہلاک ہوئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے