گیس لائن کو تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی آر اے

138

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز نے میڈ کو جاری کردہ اپنے بیان میں ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے –

سرباز بلوچ کے مطابق گزشہ رات سرمچاروں نے سوئی پلانٹ سے پنجاب کو جانے والی اٹھائیس انچ قطر گیس پائپ لائن کو ویل نمبر دو کے قریب بارودی مواد سے تباہ کردیا جس کے نتیجے میں پنجاب کو جانے والی سپلائی معطل ہوگئی –

سرباز بلوچ نے کہا ہے کہ بی آر اے کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے۔