بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے سبی کے علاقے ڈھاڈر میں کمبڑی پْل کے مقام پر کوئٹہ کو گیس فراہم کرنے والی 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا جس کے بعد کوئٹہ کو گیس کی سپلائی مکمل بند ہوگئی۔ ہماری کاروائیاں بلوچ سرزمین سے قابض پنجابی افواج کے انخلا تک جاری رہیں گی
تازہ ترین
ڈھاکہ یونیورسٹی کے میوزیم میں جناح کی تصاویر پھاڑ دی گئیں
14 ستمبر 2026 کو ڈھاکہ یونیورسٹی کے ایک طالب علم ابو طیب حبلدار نے DUCSU کے تاریخی میوزیم میں محمد علی جناح...
بی ایل ایف کا خواتین یونٹ کریمہ آرمڈ اسالٹ ڈویژن (کاڈ) کا اعلان
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کی نو تشکیل شدہ...
قلات میں مقامی آبادی کی جبری بے دخلی ناقابلِ قبول ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے ایک بیان میں کہا ہےکہ تنظیم قلات کے علاقوں شور پارود، خلیلی، خلختی اور شوکی کے رہائشیوں کو...
نوشکی: مسلح افراد نے پولیس ایس ایچ او کو اغوا کرلیا
گزشتہ دنوں کے دوران بلوچستان سے دو پولیس ایس ایچ اوز اغوا کرلیے گئے ہیں۔
بلوچستان کے ضلع...
15 سال سے جبری لاپتہ قاری عبدالصمد کی بازیابی کا مطالبہ
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے...

















































