ڈیرہ بگٹی : بارودی سرنگ کا دھماکہ دو خواتین زخمی

211
File Photo

 ڈیرہ بگٹی پھیلا وغ کے علاقے کلچاس میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2خواتین زخمی ہوگئی ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ملتان روانہ کردیاگیاہے ۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے پھیلاوغ کے علاقے میں کلچاس کے مقام پر بارودی سرنگ دھماکے میں 2خواتین شدیدزخمی ہوگئیں جنہیں طبی امداد کیلئے ملتان منتقل کیاجارہاہے اس سلسلے میں مزید کارروائی جاری ہے ۔