دالبندین میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی و بسیمہ میں گیسٹرو سے بچہ جابحق

154

دالبندین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص زخمی ۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق دالبندین میں نامعلم افارد کی فائرنگ سے سے حاجی سردار غلام محمد نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔

زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا

دریں اثناء بسیمہ میں گیسٹرو سے ایک بچہ جابحق ۔

دی بلوچستان پوسٹ کے نمائندہ واجد عیسی زئی کے مطابق بسیمہ کے علاقے پتک میں گیسٹرو کی وبا پھوٹ پڑنے سے ایک بچہ جابحق جبکہ  درجنون  متاثر ہوئیں ہیں ۔

نمائندے کے مطابق ابھی تک صحت کی جانب سے کوئی خاطر خواہ اقدام نہیں اٹھایا گیا جس سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے یہ وبا مزید لوگوں کی جان لے سکتا ہے

 اہلیاں علاقہ نے حکام بالا سے اپیل کی کہ وہ اس معاملے پر جلد سے جلد نوٹس لیں اور طبی ٹیمیں علاقے میں روانہ کریں