تربت: فورسز کی چوکی پر حملہ

155

تربت میں فورسز کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، نقصانات کا خدشہ

دی بلوچستان پوسٹ نمائندے کے مطابق ضلح کیچ کے ڈسٹرکٹ تربت میں نامعلوم مسلحہ افراد کی جانب سے فورسز کی چوکی پر حملہ کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق تربت، آبسر کے علاقے عبدرک میں مسلح افراد نے گرنیڈز اور دوسرے ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے فورسز کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، فورسز کو جانی نقصانات اٹھانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

جبکہ مسلح افراد حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔