تمپ سے ایک لاپتہ شخص بازیاب

133

نمائندہ ٹی بی پی کو موصول اطلاعات کے مطابق تمپ سے لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تمپ کے علاقے پل آباد میانجی سے فورسز کے ہاتھوں اغوا ہونے والا باسط ولد گل جان نامی  شخص آج صبح بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔